the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 

جرمنی اور یورپی اتحاد کے دوسرے ممالک میں بھی بہت سے لوگوں نے سن 2015 میں مشرق وسطی سے آئے ہوئے تارکین وطن کو پناہ دینے کے بارے میں انجیلا مارکل کے فیصلے کو پسند نہیں کیاجس کے باعث جرمن چانسلر انجیلا میرکل کے استعفیٰ کا خطرہ ہے۔ 




style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 13.5pt; line-height: 115%;">
مقامی میڈیا نے اس حوالے سے مزید لکھا ہے کہ گذشتہ سال نومبر میں جرمن چانسلر کی ریٹنگ 67 فی صد سے 49 فی صد تک کم ہو گئی۔ اس کے علاوہ سال نو کی رات ،کولون میں خواتین پر تارکین وطن کے حملوں سے انجیلا مارکل کی مقبولیت میں بہت زیادہ کمی آئی ہے۔

واضح رہے کہ تارکین وطن سے متعلق جرمن چانسلر کی پالیسی سے جرمن عوام خوش نہیں ہیں اور تارکین وطن کے بحران سے جرمن چانسلر کے سیاسی اثر و رسوخ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.